پہلا صفحہ | کتاب خانہ | مقالے | نقد شبہات | سوال و جواب | نظريات | علماء | ھدايت يافتہ | مناظرات | گیلری |
سوال و جواب | ديکھنے والوں کي تعداد : 41

رديف عنوان
1  آپ برے صحابیوں پرلعنت کرنے کو (جوکہ نفرین کے دائرے میں آتا ہے) گناہ کبیرہ اور کافر ہوجانے کاسبب کیوں مانتے ہو؟
2  ائمہ معصومین علیہم السلام کی ضریح کو بوسہ دینے اور اس سے چیزوں کو مس کرنے کی وجہ کیا ہے؟ وہابی اعتراض کرتے ہیں کہ ہم شیعہ حضرات ضریح اور روضہ کی چوکھٹ کو بوسہ دیتے ہیں اور چیزوں کو تبرک کے طور پر ضریح سے مس کرتے ہیں یہ کام شرک اور حرام ہے؟
3  آخرت میں اعمال کا محاسبہ کیونکر ہے؟
4  اگر اسلامی ممالک میں تاریخ اور گھنٹے کا فرق ہو تو کون سی رات شب قدر ہوگی ؟
5  اگر کوئی شخص گذشتہ بداعمالی سے توبہ کرلے تو کیا اس کا مواخذہ قیامت میں ہوگا ؟
6  ایک طرف تو احادیث میں آیا ہے کہ سبھی لوگ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور ائمہ معصومین علیہم السلام کی شفاعت کے محتاج ہیں۔ دوسری جانب قرآن اور احادیث کے مطابق صرف بے گناہ اور گناہوں سے توبہ کرنے والے جنت کے حقدار ہونگے تو یہ دونوں باتیں آپس میں کیسے جمع ہوسکتی ہیں؟
7  تفسیر المیزان میں ”تاویل“؟
8  تقلید کیوں کرنی چاہئے؟
9  تمام چیزوں کو اللہ نے پیدا کیا ھے ، خود اللہ تعالیٰ کو کس نے پیدا کیا؟
10  توحيد ذاتي٬ صفاتي اور افعالي سے کيا مراد هے؟
11  توسل سے کیا مراد ہے؟ کیا شیعہ اور سنی توسل کے صحیح ہونے پر معتبر دلیل رکھتے ہیں؟
12  توسل کی حکمت اور اسکی ضرورت کیا ہے؟ جب اللہ موجود ہے تو پھر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ائمہ معصومین علیہم السلام سے کیوں متوسل ہوں؟
13  جب حضرت یوسف(ع) آزاد ہوکر مصر میں رہنے لگے تو آپ نے اپنی خیریت اپنے باپ (یعقوب)علیہ السلام کے پاس کیوں نہیں کہلوائی تا کہ وہ زیادہ پریشان نہ ہوتے ؟
14  جب خدا نے حکومت آئمہ اطہار علیھم السلام کے سپرد کی ہے تو پھر امام رضا (ع) نے مامون کی دی ہوئی سلطنت کو کیوں ٹھکرا دیا براۓ کرم اس کا جواب بھیجۓ ؟
15  جب قرآن میں ذکر ہوا ہے کہ اپنی جان کو ہلاکت میں مت ڈالو تو پھر حضرت علی اور امام حسین علیھما السلام اپنی شہادت کے متعلق علم رکھنے کے باوجود ان مواقع پر کیوں گئےیا کم از کم اس سے بچنے کی کوشش کیوں نہیں کی تا کہ یہ واقعہ رونما ہوتا ؟
16  جب قرآن کریم میں "وسلِّموا تسلیماً" ہے تو آپ درود میں "بارک وسلِّم" کیوں نہیں کہتے؟
17  جب ملائکہ زمان و مکان سے خالی ہیں تو پھر شب قدر میں کیسے نازل ہوتے ہیں ؟
18  جیسا که حضرت علی علیه السلام سے منقول روایت میں هے که "عقول النساء فى جمالهنّ و جمال الرّجال فى عقولهم" یعنی عورتوں کی عقل ان کے جمال و خوبصورتی میں هوتی هے اور مردوں کا جمال ان کی عقلوں میں خلاصه هوتا هے تو کیا یه عورتوں کی مذمت اور مردوں کی افضلیت کی دلیل هے؟
19  حضرت ختمی مرتبت بعثت سے پہلے (دین مسیحیت پر تھے یادین ابراہیمی پر کیونکہ ان ہی دونوں کا اس وقت دور دورہ تھا) کس دین پر تھے؟
20  خدا سے کیوں ڈرا جائے کیا وہ ڈراؤ نی ذات ہے یا اس سے کچھ اور مراد ہے ؟
21  رجعت کیا ہے ؟
22  سورہ بقرہ آیت ۱۸۳۔ ۱۸۴ میں ھے کہ مریض اور مسافر کو روزہ رکھنے کا حکم دیا ہے درانحالیکہ انھیں کے متعلق دوسری آیت میں ان الفاظ " ان تصوموا خیر لکم" سے تعبیر کیا ہے ان دونوں کو کیسے یکجاء کیا جائے؟
23  شفاعت کی کیا شرطیں ہیں؟ کون لوگ قیامت کے دن شفاعت کے حقدار ہونگے اور کون لوگ شفاعت کے حقدارنہیں ہونگے؟
24  شفاعت کے سلسلہ میں اہل سنت اور وہابیوں کا کیا نظریہ ہے؟ کیا وہ لوگ بھی شفاعت پر یقین رکھتے ہیں؟
25  قرآن کی اکثر آیات منجملہ سورہ رحمن کی یہ آیت
26  قرآن تین پہلوؤں سے معجزہ ہے: لفظ، معنی، اس کا لانے والا۔ یہ تینوں جہتیں کس حد تک اس کے الہی ہونے پر دلالت کرتی ہے؟
27  مسافر کی نماز یں قصر کیوں ہیں ؟
28  معصومین علیہم السلام سے متوسل ہونے کے لئے کون سا بہترین طریقہ اور راستہ ہے؟ کیا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں بھی توسل رائج تھا؟
29  میرا سوال جن کے متعلق یہ ہے کہ جنات انسانوں کی ذاتی زندگی میں کس حد تک دخیل ہیں کیونکہ بسا اوقات سننے میں آتا ہے کہ فلاں شخص پر سوار ہوگئے یا انھوں نے گھر پر حملہ کرکے مال واسباب کو لوٹ لیا ہے حتی اس سلسلے میں روایات بھی سنی ہیں آیا یہ چیزیں حقیقت پر مبنی ہیں کیا جن ہماری زندگی میں خلل ایجاد کرسکتے ہیں ؟
30  ناگوار اور تلخ حالات کا فلسفہ کيا ہے؟
31  نہج البلاغہ طبع مصر صفحہ ۸ پر یہ عبارت درج ہے: (اِنَّمَاالشُّوْریٰ لِلْمُہَاجِرِیْنَ وَالاَنْصَارِ اِنْ اِجْتَمَعُوْا عَلیٰ رَجُلٍ سَمَّوْہُ اِمَاماً)
32  پیغمبر اسلام (ص) نے متعدد شادیاں خواہشات نفسانی کی وجہ سے کی تھیں یا اس میں کچھ اور راز ہے ؟
33  کن لوگوں سے توسل اختیار کرنا چاہئیے؟
34  کيا انسان آزاد ہے يا مجبور؟ آزادي کس حد تک ہے؟
35  کیا شفاعت پر عقیدہ رکھنا اس آیت{و ان لیس للا نسان الا ما سعی} 1 سے تناقض (مخالفت) نہیں رکھتاہے؟
36  کیا شفاعت پر عقیدہ رکھنا اس بات کا لازمہ نہیں ہے کہ شفیع کی رحمت خدا کی رحمت سے زیادہ ہے، کیونکہ اگر شفاعت نہیں ہوگی توخداوند عالم گنہگاروں پہ عذاب نازل کرے گا؟
37  کیا شیعه اسلامی احادیث اور دیگر کتابوں کے علاوه دیگر مذاهب کی کتابوں میں مهدی موعود کے سلسله میں گفتگو هوئی هے اور کیا وه ایک معین اور خاص فرد هیں؟ یا مهدی هر قیام کرنے والے اور جهانی طور پر اصلاح کرنےوالے کو کها جا هے؟
38  کیا قرآن مجید میں سارے علوم بشری پائے جاتے ہیں ؟
39  کیا واقعی سبائیوں نے جنگِ جمل شروع کروائی؟
40  کیا واقعی شیعہ ہی قاتلان عثمان ہیں؟
41  یہ حدیث جس میں پیغمبر (ص) نے فرمایا ہے کہ نیک سادات کو ان کے اعمال اور برے کو میری اولاد ہونے کی خاطر معاف کردو کسی معتبر کتاب میں ہے ؟